فرائض منصبی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ فرائض جو منصب اور عہدے کی رو سے ادا کرنے ضروری ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ فرائض جو منصب اور عہدے کی رو سے ادا کرنے ضروری ہیں۔